BookShared
  • MEMBER AREA    
  • ART BUCHWALD: MUNTAKHAB TAHREERAIN / آرٹ بک والڈ : منتخب تحریریں

    (By Art Buchwald)

    Book Cover Watermark PDF Icon Read Ebook
    ×
    Size 22 MB (22,081 KB)
    Format PDF
    Downloaded 598 times
    Last checked 9 Hour ago!
    Author Art Buchwald
    “Book Descriptions: اگر آپ پچھلی صدی کے عظیم مزاح نگاروں کی فہرست بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو آرٹ بَک والڈ کو سب سے اونچا مقام دینا پڑے گا ___ بوسٹن ہیرلڈ

    سادہ لفظوں میں کہیں تو آرٹ بک والڈ امریکا کے سب سے مزاحیہ کالمسٹ اور زیرک ترین سیاسی طنز نگار ہیں ___ نیوز وِیک

    آرٹ بک والڈ سرکاری عہدے داروں کی حماقتوں کا ایک بےرحم تاریخ نگار ہے۔ اس کے طنز کا ہدف دکھاوا، تضادات اور منافقت ہیں، وہ اپنے قارئین کو کھلکھلا کر ہنسنے اور پھر یہ سوچنے پر مجبور کردیتا ہے کہ وہ جن باتوں پر ہنس رہے ہیں ان پر تو رویا جانا چاہیے ___ لائبریری جنرل

    آرٹ بک والڈ کے پُرانے کالم باسی ہونے کے بجائے کلاسیک میں بدل جاتے ہیں ___ سینٹ لوئی پوسٹ ڈسپیچ

    آرٹ بک والڈ کی کتاب کسی بھی صفحے پر کھولیں، یقینی طور پر آپ کو ہنسی کا سامان ملے گا ___ سٹرڈے ریویو

    آرٹ بک والڈ ایک قومی ادارہ بن چکے ہیں ___ کرسچیئن سائنس مانیٹر

    آرٹ بک والڈ کی کسی بھی کتاب میں کوئی ایسا مضمون نہیں ہے جو آپ کو مکمل طور پر سحرزدہ نہ کردے ___ شکاگو ٹائمز

    آرٹ بک والڈ کہانی سنانے کا فن جانتے ہیں، وہ اپنی ذہانت اور ذکاوت سے قاری کو مبہوت کردیتے ہیں ___ سان فرانسسکو کرانیکل

    آرٹ بک والڈ کو اپنا دماغ میڈیکل سائنس کے لیے عطیہ کردینا چاہیے تاکہ ہم ان کے بارے میں مزید جان سکیں کیونکہ اگر ان میں کوئی اضافی پُراسرار کروموسوم ہے تو ہمیں اس کی نقل تیار کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے ___ واشنگٹن پوسٹ

    اگر دن میں ایک سیب کھانا ڈاکٹر سے دُور رکھتا ہے تو آرٹ بک والڈ کو بار بار پڑھنا ماہر نفسیات سے دُور رکھتا ہے ___ نیوپورٹ نیوز ڈیلی پریس

    ذہن کو وسعت دینے والا مجموعہ ___ ہیوسٹن کرانیکل

    یہ ایک ایسی کتاب ہے جو کسی بھی شیلف پر بہترین امریکی مزاح کے ساتھ جگہ کی مستحق ہے ___ سیکرامینٹو کیلیفورنیا یونین

    امریکی صدر کی کابینہ میں ایک اور وزیر ہونا چاہیے، وزیرِ مزاح۔ اور آرٹ بک والڈ اس عہدے کے لیے موزوں ترین ہیں ___ لاس اینجلس ٹائمز

    کالم لکھنا مشکل کام ہے، ہفتے میں دو یا تین بار مزاحیہ کالم لکھنا اس سے بھی مشکل ہے اور چوتھائی صدی تک مسلسل ایسا کرنا تو دُشوار ترین۔ آرٹ بک والڈ نے یہ کر دکھایا اور یہ ان کا بڑا کارنامہ ہے ___ واشنگٹن پوسٹ

    آرٹ بک والڈ وہ مجنوں ہے جو امریکیوں کو ہوش مند رکھنے میں مدد دیتا ہے ___ فلاڈیلفیا انکوائرر

    اس صدی کا مارک ٹوین ___ دی سٹیٹ، جنوبی کیرولائنا

    آرٹ بک والڈ کی کتابیں ہر بک شیلف میں ہونی چاہییں ___ فلوریڈا ٹائمز

    بک والڈ ہمیں زندگی کے عجیب پہلو دکھانے کا ماہر ہے، مگر اس کے لیے وہ اپنی رائے ہم پر مسلط نہیں کرتا بلکہ ہمیں اپنے آپ پر اور دنیا پر ہنسا کر ایسا کرتا ہے ___ کولمبیا میزورین”

    Google Drive Logo DRIVE
    Book 1

    Sab Rang Kahaniyan: Vol. 6 / سب رنگ کہانیاں: جلد ششم

    ★★★★★

    Shakeel Adil Zada

    Book 1

    Sab Rang Kahaniyan: Vol. 5 / سب رنگ کہانیاں: جلد پنجم

    ★★★★★

    Shakeel Adil Zada

    Book 1

    Sab Rang Kahanian: Vol. 4 / سب رنگ کہانیاں: جلد چہارم

    ★★★★★

    Shakeel Adil Zada

    Book 1

    Maharaja Porus / مہاراجا پورس

    ★★★★★

    Buddha Prakash

    Book 1

    Awaz-e-Dost / آواز دوست

    ★★★★★

    Mukhtar Masood