BookShared
  • MEMBER AREA    
  • Joker / جوکر

    (By Ashar Najmi)

    Book Cover Watermark PDF Icon Read Ebook
    ×
    Size 28 MB (28,087 KB)
    Format PDF
    Downloaded 682 times
    Last checked 15 Hour ago!
    Author Ashar Najmi
    “Book Descriptions: لیجیے جناب، تیسرا ناول حاضر خدمت ہے۔
    وارث علوی نے ایک بار کہا تھا کہ میں اسے ٹیڑھی لکیر کھینچنے کا حق دوں گا جو سیدھی لکیر کھینچنا جانتا ہو۔ تو یہ ناول میرے ان قارئین کے نام جو میرے گزشتہ دو ناولوں سے بڑے پریشان تھے، ان کی خدمت میں ’سیدھی لکیر‘ حاضر ہے۔ اب خالد جاوید کی سنیے:
    .
    ✍️خالد جاوید

    اشعرنجمی کا ناول ’جوکر‘ پڑھ کر مجھے یہ محسوس ہوا جیسے میں ایک تھیٹر میں بیٹھا تھا۔ اشعرنجمی نے اپنے کرداروں کو گویا قلم کے ذریعے visualiseکردیا ہے۔دوسری بات یہ کہ میں ہمیشہ سے یہ محسوس کرتا آیا ہوں کہ اشعر کی ہر تحریر میں طنز و مزاح کی ایک باریک دھار شامل ہوتی ہے۔ یہ دھار ہمارے نفس کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتی ہے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا۔ یہ دھار نہ صرف ان کے گذشتہ دو شاہکار ناولوں میں بلکہ ان کے اداریے، ان کے مضامین اور ان کے تبصروں تک میں شامل ہے۔ ’جوکر‘ میں اس دھار کی چمک میں اور اضافہ ہوا ہے۔ بغیر حس مزاح کے ناول تو لکھا ہی نہیں جا سکتا۔ اشعر کی حس مزاح ’جوکر‘ کو گہرائی اور گیرائی عطا کرتی ہے۔ پورا ناول انسانوں کے پھوہڑ پن کی ایک پیروڈی ہے جس میں کوئی ایک کردار نہیں بلکہ ہر کردار کے چہرے پر ’جوکر‘ کا مکھوٹا لگا ہوا ہے، اگرچہ ان مکھوٹوں کے رنگ الگ الگ ہیں۔ ’جوکر‘ ایک بے رحم کارنیوال ہے جس کا تماشہ دیکھ کر ہم نہ ہنس سکتے ہیں اور نہ رو سکتے ہیں۔ اشعرنجمی نے ہمیں یہ کیسی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے۔”

    Google Drive Logo DRIVE
    Book 1

    Udaas Naslain / اداس نسلیں

    ★★★★★

    Abdullah Hussein

    Book 1

    Namal / نمل

    ★★★★★

    Nemrah Ahmed

    Book 1

    Shahabnama / شہاب نامہ

    ★★★★★

    Qudratullah Shahab

    Book 1

    Haalim / حالم

    ★★★★★

    Nemrah Ahmed

    Book 1

    Patras Kay Mazameen / پطرس کے مضامین

    ★★★★★

    Patras Bukhari

    Book 1

    Yaaram / يارم

    ★★★★★

    Sumaira Hameed

    Book 1

    Peer-e-Kamil/پیر کامل

    ★★★★★

    Umera Ahmed

    Book 1

    Karakoram Ka Taj Mahal / قراقرم کا تاج محل

    ★★★★★

    Nemrah Ahmed

    Book 1

    Jannat Kay Pattay / جنت کے پتے

    ★★★★★

    Nemrah Ahmed

    Book 1

    Qasam Us Waqt Ki / قسم اس وقت کی

    ★★★★★

    Abu Yahya

    Book 1

    Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا

    ★★★★★

    Ashfaq Ahmed

    Book 1

    Alipur ka Ailee / علی پور کا ایلی

    ★★★★★

    Mumtaz Mufti

    Book 1

    Makli / مکلی

    ★★★★★

    Nazia Kamran Kashif

    Book 1

    Jandar / جندر

    ★★★★★

    Akhtar Raza Saleemi

    Book 1

    Hunger (Dover Literature: Literary Fiction)

    ★★★★★

    Knut Hamsun

    Book 1

    God's Own Land

    ★★★★★

    Shaukat Siddiqui

    Book 1

    Qaim Deen / قائم دین

    ★★★★★

    Ali Akbar Natiq

    Book 1

    Talash /تلاش

    ★★★★★

    Mumtaz Mufti