BookShared
  • MEMBER AREA    
  • Gumnaam Gaon Ka Akhri Mazar / گمنام گاؤں کا آخری مزار

    (By Rauf Klasra)

    Book Cover Watermark PDF Icon Read Ebook
    ×
    Size 22 MB (22,081 KB)
    Format PDF
    Downloaded 598 times
    Last checked 9 Hour ago!
    Author Rauf Klasra
    “Book Descriptions: اس کتاب میں شامل سب عام کہانیاں ہیں۔ اگر آپ بڑے لوگوں کی کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر یہ کتاب آپ کے کام کی نہیں۔ میں نے اس کتاب میں عام انسانوں کے دُکھوں اور غموں کی آواز بننے کی کوشش کی ہے۔ اس کتاب کے سب کردار عام لوگ ہیں۔ وہ عام لوگ ہی میرے ہیروز ہیں۔ وہی میرے رول ماڈل ہیں۔ میں نے اپنے ماں باپ کو ایک دُوردراز گاؤں میں مشکلات اور دُکھوں میں ِگھرے دیکھا۔ انہیں ساری عمر جدوجہد اور محنت کرتے دیکھا۔ انہیں تکلیفوں کا شکار دیکھا لیکن انہوں نے ایک ہی سبق سکھایا کہ سرنڈر نہیں کرنا۔ اس لیے شروع سے ہی میرے ہیرو وہی لوگ تھے۔ کسی کو بھی درد یا تکلیف میں دیکھا تو بابا اور اماں میرے سامنے آن کھڑے ہوئے۔ کبھی کسی بڑے آدمی سے متاثر نہ ہوسکا، یا یوں کہہ لیں کہ ذلتوں کے مارے لوگ ہی میری انسپائریشن ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کا انتساب میں نے گاؤں کے کمہار چاچا میرو کے نام کیا ہے جس پر لکھی گئی ایک طویل کہانی ’’گمنام گاؤں کا آخری مزار‘‘ آپ کو کئی دن چین سے سونے نہیں دے گی، اگر آپ کے بدن میں واقعی دل اور آنکھ میں پانی باقی ہے۔ اس کتاب میں شامل ہر کہانی سچّی ہے۔ اپنی جگہ مکمل افسانہ ہے، ناول ہے، دُکھ ہے، انسانی المیہ ہے۔ اس کتاب کے سب کردار دُکھی لوگ ہیں اور دُکھی لوگوں کے دُکھ میں نے کہانیوں کی طرح لکھے ہیں۔

    رؤف کلاسرا

    Google Drive Logo DRIVE
    Book 1

    Naulakhi Kothi / نولکھی کوٹھی

    ★★★★★

    Ali Akbar Natiq

    Book 1

    Notes from Underground

    ★★★★★

    Fyodor Dostoevsky

    Book 1

    Dosri Baraf Bari Se Pehle / دوسری برف باری سے پہلے

    ★★★★★

    Krishan Chander

    Book 1

    بلدي

    ★★★★★

    Rasul Gamzatov

    Book 1

    Ikigai: The Japanese Secret to a Long and Happy Life / The Little Book of Lykke / Lagom: The Swedish Art of Balanced Living

    ★★★★★

    Héctor García

    Book 1

    Woh Warq Tha Dil Ki Kitab Ka / وہ ورق تھا دل کی کتاب کا

    ★★★★★

    Muhammad Iqbal Diwan

    Book 1

    Kamari Wala / کماری والا

    ★★★★★

    Ali Akbar Natiq

    Book 1

    Ghulam Bagh / غلام باغ

    ★★★★★

    Mirza Athar Baig

    Book 1

    Peer-e-Kamil/پیر کامل

    ★★★★★

    Umera Ahmed

    Book 1

    Udaas Naslain / اداس نسلیں

    ★★★★★

    Abdullah Hussein

    Book 1

    এক লায়লা হাজার মজনু

    ★★★★★

    Krishan Chander

    Book 1

    Sifar Se Aik Tak: Cyberspace Ke Munshi Ki Sargazasht / صفر سے ایک تک: سائبرسپیس کے منشی کی سرگزشت

    ★★★★★

    Mirza Athar Baig

    Book 1

    Jannat Ki Talash / جنت کی تلاش

    ★★★★★

    Rahim Gul

    Book 1

    গাদ্দার

    ★★★★★

    Krishan Chander

    Book 1

    The Autobiography of Malcolm X

    ★★★★★

    Malcolm X

    Book 1

    The Bastard of Istanbul

    ★★★★★

    Elif Shafak

    Book 1

    Aangan / آنگن

    ★★★★★

    Khadija Mastoor