“Book Descriptions: Salute is the autobiography of Brigadier Siddique Salik, former Director General of ISPR. The book was published shortly after the death of Salik in plane crash with General Zia-Ul-Haq in 1988. He prefaced the book with these words: میں نے جب اپنی عسکری زندگی کی یاداشتیں رقم کرنے کا ارادہ کیا تو خیال تھا کہ میرے دامن میں بہت کچھ ہے ، لکھنے بیٹھا تو محسوس ہوا کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ مجھے جس واقعہ کا جتنا سراغ ملا اور جس شخصیت کو جس روپ میں دیکھا، رقم کر دیا۔ میں نے وقائع نگاری کی آڑ میں افسانہ طرازی کی ہے نہ شخصیت نگاری کی آڑ میں کسی کی کردار کشی۔ میری نظر واقعات کی صحت اور میری سماعت ضمیر کی آواز پر رہی۔ ۔ ۔ ۔ اور مجھے خود نوشت کا اس سے بہتر اسلوب معلوم نہیں۔” DRIVE