“Book Descriptions: یہ ممتاز مفتی کا تیسرا افسانوی مجموعہ ہے جو 1947ء میں قیام پاکستان سے پہلے مکتبہ اردو، لاہور نے شائع کیا۔ اس مجموعے میں شامل پندرہ افسانے ممتاز مفتی کی زندگی کے کٹھن ترین دور کے دوران لکھے گئے۔ چُپ کے پانچ افسانے ناکام محبت کے موضوع پر ہیں۔ سات افسانوں میں جنسی جذبے کے مختلف اور متنوع پہلووں پر اظہار خیال کیا گیا جبکہ دو کہانیاں معاشرتی زندگی کے نازک مسائل کی طرف نشاندہی کرتی ہیں اور ایک کہانی طنز کے پیرائے میں مذہب و اخلاق کے ٹھیکے داروں کی ذہنی کیفیات کی ترجمانی کرتی ہے۔” DRIVE