BookShared
  • MEMBER AREA    
  • (سیرت النبی صلى الله عليه وآله وسلم (جلد اول/ Seerat-un-nabi صلى الله عليه وآله وسلم (Seerat-un-nabi, #1)

    (By Shibli Nomani)

    Book Cover Watermark PDF Icon Read Ebook
    ×
    Size 25 MB (25,084 KB)
    Format PDF
    Downloaded 640 times
    Last checked 12 Hour ago!
    Author Shibli Nomani
    “Book Descriptions: اردو کی سب سے زیادہ مایہ ناز کتاب سیرت جو علامہ شبلی نعمانی اور مولانا سید سلیمان ندوی کی مشترکہ کاوش ہے۔چھ ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اردو زبان بلکہ دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں لکھی جانے والی بہترین کتب سیرت میں شمار کی جاتی ہے۔اس کتاب کی تالیف اولاً علامہ شبلی نعمانی نے شروع کی، انہوں نے پہلی دو جلدیں لکھیں کہ ان کا انتقال ہو گیا ۔ باقی چار جلدوں کو ان کے بہترین شاگرد اور ساتھی سید سلیمان ندوی نے مکمل کیا۔
    سیرت النبی کی پہلی جلد کا پہلا ایڈیشن 1336ھ / 1917ء میں شائع ہوا اور آخری چھٹی جلد 1938ء میں مکمل ہوئی۔ گویا مکمل سیرت النبی کی تالیف پر کم و بیس ایک چوتھائی صدی صرف ہوئی۔
    اس کتاب کی مختلف جلدوں کے مشمولات یوں ہیں:
    عدد جلد موضوع
    پہلی جلد ولادت تا ختم سلسلہ غزوات
    دوسری جلد عام الوفود یا وفات
    تیسری جلد دلائل و معجزات
    چوتھی جلد منصب نبوت
    پانچویں جلد عبادات
    چھٹی جلد اخلاقی تعلیمات
    تراجم[ترمیم]
    اس کتاب کے بعض علاقائی زبانوں میں تراجم بھی ہو ئے ہیں۔”

    Google Drive Logo DRIVE
    Book 1

    مع النبي صلى الله عليه وسلم

    ★★★★★

    أدهم شرقاوي

    Book 1

    Muhammad: His Life Based on the Earliest Sources

    ★★★★★

    Martin Lings

    Book 1

    Umar: Makers of Islamic Civilization (Makers of Islamic Civilisation)

    ★★★★★

    Shibli Numani

    Book 1

    الطريق إلى القرآن

    ★★★★★

    إبراهيم عمر السكران

    Book 1

    Jannat Kay Pattay / جنت کے پتے

    ★★★★★

    Nemrah Ahmed

    Book 1

    Bayan Ul Quran (Part 1)

    ★★★★★

    Israr Ahmed