“Book Descriptions: ممتاز مفتی کا آٹھواں اور آخری افسانوی مجموعہ "کہی نہ جائے" کے عنوان سے 1992ء میں فیروز سنز لاہور نے شائع کیا۔ ممتاز مفتی کہتے ہیں۔ ۔ ۔ سنہ 1943ء میں مَیں نے اپنا پہلا مجموعہ ان کہی بڑے زعم سے سے پیش کیا تھا کہ دلوں میں چھپی ہوئی ان کہیاں کہہ دوں گا۔ آج 1989 ء میں اپنا آخری مجموعہ کہی نہ جائے پیش کر رہا ہوں۔ مجھے اعتراف ہے کہ دل کی بات جو گھٹتے گھٹتے منہ تک آ جائے کہی نہ جائے۔” DRIVE