BookShared
  • MEMBER AREA    
  • داستانِ امیر حمزہ [Dastan-e Amir Hamza]

    (By نواب مرزا امان علی خاں غالب لکھنوی)

    Book Cover Watermark PDF Icon Read Ebook
    ×
    Size 24 MB (24,083 KB)
    Format PDF
    Downloaded 626 times
    Last checked 11 Hour ago!
    Author نواب مرزا امان علی خاں غالب لکھنوی
    “Book Descriptions: داستانِ امیر حمزہ کا شمار اردو ادبِ عالیہ (کلاسیک) میں ہوتا ہے جسے کئی مصنفین نے اپنے اپنے انداز میں بیان کیا۔ یہ داستان فارسی ادب سے اردو ادب میں منتقل ہوئی لیکن اسے اردو میں کہیں زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔
    غالب لکھنوی کی تحریر کردہ داستانِ امیر حمزہ پہلی بار 1855ء میں شایع ہوئی اور حالیہ تحقیق کے مطابق دوبارہ کبھی شایع نہ ہوسکی۔ داستانِ امیر حمزہ کے نسخوں میں غالب لکھنوی کے نسخے کو امتیازی مقام حاصل ہے۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان نے سلسلہ ’’اردو کلاسیک‘‘ کے تحت اس نادر و نایاب کتاب کو ایک بار پھر شایع کیا ہے۔
    داستانِ امیر حمزہ مسلمانوں کے آخری نبی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے چچا حضرت حمزہ کی شجاعت و بہادری کی داستان ہے، تاہم اس کے بیشتر واقعات من گھڑت اور فرضی ہیں۔”

    Google Drive Logo DRIVE
    Book 1

    A Tale of Four Dervishes

    ★★★★★

    Mir Amman